ترک کی ڈوری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کتاب کے پشتے سے لگی ہوئی وہ ڈوری جو اوراق کے درمیان بطور نشانی رکھی جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کتاب کے پشتے سے لگی ہوئی وہ ڈوری جو اوراق کے درمیان بطور نشانی رکھی جاتی ہے۔